وراثت پر سجی ایک محفل میں چندن داس




وراثت پر سجی ایک محفل میں چندن داس

ریمنڈ بینرجی موٹر اسپورٹس کی دنیا میں ایک جانا پہچانا نام ہے۔

 وہ ریوریسنگ کے بانی اور 8 بار فارمولا کار اور کارٹنگ چیمپئن رہے ہیں۔ وہ پونے میں پلے بڑھے۔ کمپیوٹر سائنس میں بیچلر کی ڈگری حاصل کی ہے اور ان دنوں، کار ریسنگ اور کوچنگ کے علاوہ، ملک بھر میں بڑے ایونٹس میں سرگرم ہیں، جو نئی کاروں کے تکنیکی ڈرائیونگ کے تجربے کی نمائش کرتے ہیں۔ وہ مختلف تقاریب میں حیدرآباد آتے رہتے ہیں۔ نیکسن کی نئی الیکٹرک کار کی نمائش کے لیے شمش آباد ہوائی اڈے پر منعقد کیے گئے شو کے دوران حیدرآباد میں ان سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر ان سے ان کے مشاغل اور تجربات پر تبادلہ خیال ہوا۔ پیش ہیں ان کی گفتگو کے چند اقتباسات- 

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی